The Readers Club...Pakistan's first Online Book Rental Service - ItemDescription
MUSTANSAR HUSSAIN TARAR
ISBN # : 9789693531008
Publisher: Sang-e-Meel Publications
(2 Reviews)
Available Now

A travelogue which describes the details about the travel towards Haramosh.

What others are saying (2 Reviews)

  • 5 Star
  • 4 Star
  • 3 Star
  • 2 Star
  • 1 Star
Sameen Khan

Good to read about a new place

Khurrum Aziz

ہم جب لاہور سے چلے تھے ۔ نصف شب کو میرے کوہ نورد کچھ گھاگ اور کچھ ورغلاتے ہوے ساتھی میرے گھر میں اترتے جاتے تھے کلر کہار کی چڑھائی پر ہماری بزرگ ویگن دم توڑ دیتی ہے تنویر خواجہ کلر کھار کے مقام پر اِیک چوڑے کی منت سماجت کرتا ہے کہ بھائی جان مجھے اپنی چارپائی عنایت کر دو میں نے کمر سیدھی کرنی ہے ناران کی رات اور اس میں سلگتا اِیک الاؤ بابو سر ٹاپ پر یہ زندگی کے میلے.....کراچی سے آنے والی لڑکیاں رقص کرتی ہیں گلگت کے چیف منسٹر ہمارے استقبال کے لیے گھر سے باہر کھڑے ہیں ٹویران ریسٹ ہاوس میں گیت گاتے بچے عطا آباد جھیل اور پھر \" کیا آپ نے ہمارا پانی پیا ہے \" سسی کی آبشار اور پھر موت کے بعد مرنے کا ایک منظر وادی حراموش جاتی ہولناک بلکہ موت ناک کچی سڑک دسو کے باغ بہاراں کے انار،خوبانیاں اور انگوروں کی بیلیں، نشیب میں وہ ایک گھر کا گاؤں سلپی کی گھاس بھری خیمہ گاہ میں وہ شب خوبان چہروں والی خوبانیاں لڑکیاں جو اپنے بابا جی کو خوبانیوں کے تحفے دیتی ہیں جنگل کیمپ......مانی گلیشیر.....کتوال گاؤں کی شب میں برف زروں کی تتلیوں کا نزول چراگاہوں کے خواب بھرے گھاس بھرے سلسلے .....وہ چٹان جس کی کھوکھ میں جڑیں پھیلاے دو شجر اور وہ برفانی منظر ..... ہاے وہ برفانی منظر .....جس کی نظیر نہیں ملتی .... یہ میرا بلند پہاڑوں کا سفر آخرت تھا

Similar Books We Recommend

Ways Of Being D...

Ziauddin Sardar

Inventology: Ho...

Pagan Kennedy

Out Of My Later...

Albert Einstein

Understanding P...

Noam Chomsky